Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > Baked Prawn Spaghetti بیکڈ پران اسپیگٹی by Chef Zakir Qureshi

Baked Prawn Spaghetti بیکڈ پران اسپیگٹی

Baked Prawn Spaghetti بیکڈ پران اسپیگٹی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

As Desired
I am sure you will never try this dish before. Baked Prawn Spaghetti is a delicious combination that you never want to miss. Entertain your family with this cheesy recipe.
Viewed: 3472
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • جھینگے تین سو گرام
  • (لہسن دو جوئے ﴿کٹا ہوا
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿کٹے اُبلے ہوئے
  • (پارسلے آدھی گٹھی ﴿کٹے ہوئے
  • چیز آدھا پیالی
  • اسپیگٹی آدھا پیکٹ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے اسپیگٹی کو اُبال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے کٹا لہسن ڈال کر ہلکا رنگ آنے تک فرائی کریں۔

  3. پھر اس میں کٹے اُبلے ٹماٹر، کٹے بارسلے اور لیموں کا رس شامل کردیں۔

  4. ساتھ میں نمک اور پسی کالی مرچ بھی ڈالیں اور اتنا پکائیں کہ یہ اچھی طرح گاڑھا ہو جائے۔

  5. اب جھینگوں کو الگ پین میں ہلکے سے تیل کے ساتھ سوتے کرلیں اور گلابی ہونے پر نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  6. چھ سے سات منٹ بعد ٹومیٹو سوس کو چیک کریں۔

  7. جب وہ خوب اچھی طرح گاڑھی ہوجائے تو اس میں فرائی کئے ہوئے جھینگے اور اُبلی اسپیگٹی شامل کرکے خوب اچھی طرح مکس کریں اور چولہا بند کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  8. اب المونیم فوائل کے چوکور ٹکڑے کاٹ کر ہر ٹکڑے درمیان میں پکی ہوئی اسپیگٹی اور جھینگے رکھیں اور تھوڑی سی چیز بھی ڈال کر پیک کریں۔

  9. جب تمام پیک تیار ہوجائیں تو اسے اوون ٹرے پر رکھ کر دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ سے چھ منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Prawn Spaghetti بیکڈ پران اسپیگٹی recipe:

  1. pooooomkaaaaaa

    on Feb 4 2013 4:27AM Report Abuse HASSANKHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping