Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Karachi Style Chicken کراچی اسٹائل چکن by Chef Tahir Chaudhary

Karachi Style Chicken کراچی اسٹائل چکن

Karachi Style Chicken کراچی اسٹائل چکن
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4
Let make Karachi Style Chicken - flour coating and dipping in butter milk makes a crispy outer layer. A mouthwatering soft chicken for your iftar party.
Viewed: 14778
Source:  Chef Tahir Chaudhary
7 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن آٹھ ٹکڑے
  • تیل ڈیپ فرائی کے لیے
  • :میری نیشن کے لئے
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • :کوٹنگ کے لئے
  • بٹر ملک دو کپ
  • میدہ ایک کپ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی

  1. ایک پیالے میں نمک، لہسن کا پیسٹ، لیموں کا رس، پسی لال مرچ اور پسی کالی مرچ ڈال کر مکس کریں اور چکن کے ٹکڑوں پر لگا کر میری نیٹ کرنے لیے رکھ دیں۔

  2. ایک اور پیالے میں میدہ، نمک، پسی کالی مرچ اوربیکنگ پاؤڈر کو مکس کریں۔

  3. اب چکن کے ٹکڑوں کو میدے کے مکسچر میں ڈسٹ کریں۔

  4. پھر بٹر ملک میں ڈپ کرکے دوبارہ میدے کے مکسچر میں ڈسٹ کریں اور دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  5. پھر ہلکی آنچ پر تیل گرم کرکے چکن کے ٹکڑوں کو ڈیپ فرائی کریں۔

  6. ہنی مسٹرڈ سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Karachi Style Chicken کراچی اسٹائل چکن recipe:

  1. plese send me all kind of recipe at my email id

    on Jul 28 2013 1:38AM Report Abuse ALIJAN
  2. Masala recapes

    on Jul 20 2013 11:56PM Report Abuse SHAH GE

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping