Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kokab Khawaja Urdu Recipes > Stuffed Pancake بھرویں پین کیک by Kokab Khawaja

Stuffed Pancake بھرویں پین کیک

Stuffed Pancake بھرویں پین کیک
Prep Time
30 Minutes
Cook Time

40 Minutes
Serves

6
- are not ordinary pancakes. As the name suggests these pancakes are filled with a mixture of cream, cheese, eggs and butter. It is a healthy meal and a surprise for pan cake lovers. Its perfect for tea or to serve in kids party.
Viewed: 5359
Source:  Kokab Khawja
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • نمبر ایک۔ دودھ چھ یا سات کھانے کے چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • مکھن یا تیل دو اونس
  • میدہ چھ اونس
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • نمبر دو ۔ دودھ چھ کھانے کے چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • آئسنگ شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • نمبر تین ۔ مکھن تین اونس
  • چینی چار اونس
  • پنیر بارہ اونس
  • کریم چھ کھانے کے چمچ
  • انڈے تین عدد
  • لیموں کی چھال تھوڑی سی
  • نمک ایک چْٹکی

  1. نمبر ایک ۔ انڈا، میدہ، دودھ اور چینی ملا کر درمیانہ درجے کا مرکب بنا لیں۔ مزید دودھ کی ضرورت ہو تو ڈال لیں۔ اب مکھن گرم کرکے فرائی پین میں تقریبا چھ انچ قطر کے پین کیک تل لیں۔

  2. نمبر تین ۔ ایک پیالے میں چینی اور تین اونس مکھن مکس کریں پھر نمک، لیموں کی چھال، انڈوں کی زردی، کریم اور پنیر شامل کر یں۔ سفیدیاں الگ پھینٹ کے جھاگ بنا کے مرکب میں ملائیں۔

  3. ایک اوون پروف ڈش میں مکھن لگائیں اور ایک ایک پین کیک میں انڈے،پنیر والا مرکب ڈال کے رول کردیں۔ان سارے رولز کو اوون پروف ڈش میں سیٹ کر دیں۔

  4. نمبر دو کی اشیاء سوائے آئسنگ شوگر کے مکس کرکے رولز کے اوپر ڈال دیں۔

  5. اوون کو 180ڈگری پر پری ہیٹ کرلیں۔ اور ڈش کو اوون میں رکھ کے بیس منٹ تک بیک کرکے گولڈن کرلیں۔

  6. آئسنگ شوگر چھڑک کر گرم گرم پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Pancake بھرویں پین کیک recipe:

  1. Terri, unfortunately we don't have this recipe at the moment. But it will be uploaded soon and you will be informed through email. Thank you for stopping by at KhanaPakana cooking website. Hope to see you again really soon.

    on Oct 6 2011 11:31AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. Please can you send me this recipe for the Stuffed Pancakes in English.

    on Oct 6 2011 8:29AM Report Abuse TERRI