Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Malai Kofta ملائی کوفتہ by Chef Nadeem

Malai Kofta ملائی کوفتہ

Malai Kofta ملائی کوفتہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Here's a simple and very delicious creamy meatballs (kofta) recipe by Chef Nadeem. khoya (solidified milk), cheese and cream gives it rich and velvety taste and texture!
Viewed: 11023
Source:  Chef Nadeem In Morning Maza In Zaiqa Tv Channel
3 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو تین پاؤ (Potatoes 750 gm)
  • کھویا دو سو گرام (Milk solids 200 gm)
  • پنیر دو کھانے کے چمچ (Cheese 2 tbsp)
  • ملائی دو کھانے کے چمچ (Clotted cream 2 tbsp)
  • چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Sugar ¼ tsp)
  • الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Cardamom powder ½ tsp)
  • کشمش ایک کھانے کا چمچ (Raisins 1 tbsp)
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Red chilli powder 1 tsp)
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Coriander powder 1 tsp)
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Cumin powder 1 tsp)
  • کاجو چھ عدد (کٹے ہوئے) (Cashew 6 crushed)
  • ہری مرچ چار عدد (کٹے ہوئے) (Green chillies 4 crushed)
  • تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • گریوی کے لئے:
  • پیاز دو عدد (کٹی ہوئی) (Onion 2 chopped)
  • ادرک ایک عدد (Ginger 1)
  • ٹماٹر چار عدد (Tomatoes 4)
  • لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا) (Garlic 1 tsp grinded)
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Red chilli powder 1 tsp)
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Turmeric powder ½ tsp)
  • دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Coriander powder ½ tsp)
  • زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Cumin powder ½ tsp)
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (Hot spice ½ tsp)
  • چینی آدھا چائے کا چمچ (Sugar ½ tsp)
  • خشخاش دو چائے کا چمچ ((Poppy seeds 2 tsp
  • مونگ پھلی ایک کھانے کا چمچ (Peanuts 1 tbsp)
  • ملائی دو کھانے کے چمچ (Clotted cream 2 tbsp)

  1. آلو اُبال کر میش  (mash)کرلیں اور نمک ملاکر سائیڈ پر رکھ دیں ایک بلینڈر میں کوفتے کے تمام اجزاء ڈال کر پیس لیں۔

  2. اب آلو کی بالز بنا کر پسا ہوا مصالحہ بیچ میں ڈال کر کوفتہ تیار کرلیں۔

  3. ایک پین میں تیل ڈالیں اور گرم ہونے پر کوفتے ڈال کر گولڈن براؤن (golden brown) کرلیں۔

  4. اب بلینڈر  میں پیاز، ادرک اور لہسن ڈال کر پیس لیں اور اسے پین میں ڈال کر براؤن کرلیں۔

  5. اب ٹماٹو پیوری اور مصالحوں کے پاؤڈر، چینی اور کٹی ہوئی مونگ پھلی ڈال کر بھون لیں اور ملائی شامل کرکے گاڑی گریوی  (gravy)تیار کرلیں۔

  6. اگر چاہیں تو پانی شامل کرلیں اب اس میں تلے ہوئے کوفتے ڈال کر پکالیں اور پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Malai Kofta ملائی کوفتہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping