Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Mirchon Ka Salan مرچوں کا سالن

Mirchon Ka Salan مرچوں کا سالن

Mirchon Ka Salan مرچوں کا سالن
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
/Green Chilli Curry is pretty sour and spicy vegetarian curry recipe, its made with green chillies not capsicums so might be this curry sets your mouth on fire. You will need chillies along with spices, poppy seeds, peanuts, coconuts, sesame seeds, tamarind pulp etc. And for baghar, you will need fenugreek seeds, garlic cloves, curry leaves, red whole chillies. Serve hot with boiled rice.
Viewed: 7668
Source:  Fiza Ali
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ہری مرچ آدھا کلو (دھو کر چھلنی میں رکھ لیں)
  • سفید زیرہ آدھا کھانے کا چمچ
  • ثابت دھنیا آدھا کھانے کا چمچ
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • کھوپرا ایک چھوٹا سا ٹکڑا
  • سفید تِل دو کھانے کے چمچ
  • مونگ پھلی دس دانے
  • پیاز دو ڈلی کچی پیس لیں
  • املی کا گاڑھا رس ایک پیالی
  • ادرک و لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • کڑی پتہ چند پتے
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • بگھار کے لئے:
  • لال ثابت مرچ چار عدد
  • سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • میتھی دانہ چند دانے
  • لہسن کے چھلے جوئے چار عدد باریک کاٹ لیں
  • کڑی پتہ چند پتے
  • کوکنگ آئل ایک پیالی

  1. سب سے پہلے زیرہ، دھنیا، مونگ پھلی، تِل، خشخاش، کھوپرا توے کے اوپر ہلکی آنچ (low heat) میں سنہرا سنہرا بھون (roast) کر باریک پیس (grind) لیں۔

  2. ایک دیگچی میں کوکنگ آئل گرم کریں جب گرم ہو جائے تو مرچیں ڈال کر ہلکی سی تَل کر نکال لیں۔

  3. پھر بگھار کے اجزاء ڈال کر سیاہ کرلیں۔

  4. جب سیاہ ہو جائیں تو پسی پیاز ڈال کر ہلکی گلابی کرلیں۔

  5. پھر ہلدی، ادرک و لہسن ڈال کر دو منٹ (2 mins) کے لئے بھون (roast) کر بھنا پسا مصالحہ، تلی مرچیں، املی کا رس، کڑی پتہ اور نمک شامل کرکے ہلکی آنچ (low heat) میں دَم پر رکھ دیں۔

  6. جب کوکنگ آئل (cooking oil) اوپر آجائے تو کلونجی ڈال دیں۔

  7. گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔ اس سالن کو دوبارہ نہ گرم کریں اور نہ ہی چھوٹا چمچ ڈالیں یہ سالن آپ پندرہ دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mirchon Ka Salan مرچوں کا سالن recipe:

  1. send me murach ka salan in urdu recapie E mail: gul.abrejo@gmail.comThanks

    on Apr 7 2013 1:33PM Report Abuse GUL ABREJO

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping