Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Chargha Masala چرغہ مصالحہ by Chef Gulzar Hussain

Chargha Masala چرغہ مصالحہ

Chargha Masala چرغہ مصالحہ
Prep Time
2 Hour + 30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

6 - 8
- No doubt a whole cooked chicken makes for a wonderful, fantastic and healthy family dinner. Chargha Masala recipe by Chef Gulzar is inexpensive, and you can season it any way you like when you do it yourself, but below article will also learn you to make Chef's special masla or spice for Chicken Chargha.
Viewed: 19113
Source:  Chef Gulzar Hussain In Live@9 On Masala TV
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ثابت مرغی ڈیڑھ کلو
  • لیموں کا رس آدھا پیالی
  • گلزار اسپیشل مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • بھنا ہوا بیسن ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ چھ کھانے کے چمچ
  • لیموں تین عدد
  • سلاد کے پتے چار عدد
  • تیل تلنے کے لئے

  1. ایک پیالے میں لیموں کا رس، گلزار اسپیشل مصالحہ اور بیسن ملائیں اور مرغی پر لگا کر پلاسٹک کی تھیلی میں لپیٹ کر دو گھنٹوں (2 Hour) کے لئے رکھ دیں۔

  2. مرغی کو اسٹیمر میں تیس منٹ (30 Mins) کے لئے اسٹیم کرکے رکھ لیں۔

  3. ایک کھلے منہ کی دیگچی میں تیل گرم کریں اور مرغی کو سنہری رنگ آنے تک تلیں۔

  4. مزیدار چرغہ مصالحہ چاٹ مصالحے، سلاد پتے اور باریک کٹے ہوئے لیموں سے سجا کر پیش کریں۔

  5. گلزار اسپیشل مصالحہ بنانے کے لئے:

  6. کشمیری مرچ ایک سو پچیس گرام (125 gm)، لال مرچ راجستھانی ایک سو پچیس گرام (125 gm)، ثابت سفید زیرہ سو گرام (100 gm)، پیری ایک کھانے کا چمچ، ثابت دھنیا چار (4) کھانے کے چمچ، لونگیں چھ (6) عدد، چھو ٹی الائچیاں دس (10) عدد، بادیان چار (4) پھول اور جاوتری ایک چائے کا چمچ توے پر بھُون (Roast) کر پیس (Grind) لیں اور حسبِ ضرورت استعمال کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chargha Masala چرغہ مصالحہ recipe:

  1. very very declious

    on Jun 19 2012 8:39PM Report Abuse ZEESHAN MAAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping