Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > لذیذ چائنیز رول Delicious Chinese Roll

لذیذ چائنیز رول Delicious Chinese Roll

لذیذ چائنیز رول  Delicious Chinese Roll
Prep Time
15-20 min
Cook Time

10 min
Serves

7
is easily put together and really tasty, sure-fire winner for a fabulous evening's party and good thing is that you can switch the beef to chicken.Hearty and filling also, quite economical.
Viewed: 12369
Source:  KhanaPakana.com
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت (پسندے) آدھا کلو
  • ادرک کھانے کا ایک چمچ (باریک چوپ کی ہوئی)
  • پیاز ایک عدد (بڑی چوکور ٹکڑے کاٹ لیں)
  • لہسن کھانے کا ایک چمچ (چوپ کیا ہوا)
  • بند گوبھی آدھی پیالی (چوپ کی ہوئی)
  • گاجر آدھی پیالی (کدو کش کر لیں)
  • ہری پیاز ایک چوتھائی پیالی (چوپ کی ہوئی)
  • تیل کھانے کے تین چمچ
  • سویا سوس کھانے کا ایک چمچ
  • ہرا دھنیا کھانے کے دو چمچ (چوپ کیا ہوا)
  • پودینہ کھانے کے دو چمچ (چوپ کیا ہوا)
  • ہری مرچیں کھانے کے تین چمچ (چوپ کی ہوئی)
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ پاؤڈر چائے کا آدھا چمچ
  • چائنیز نمک چائے کا آدھا چمچ
  • رول پٹی حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت (تلنے کے لیے)
  • گوشت کو اُبال کر ریشے الگ کر لیں۔

  1. گوشت کو اُبال کر ریشے الگ کر لیں۔

  2. اب پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کریں۔

  3. اب اس میں لہسن، ادرک، گوشت، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، چائنیز نمک ڈالیں۔

  4. تھوڑی دیر بعد بند گوبھی، گاجر، ہری پیاز، سویا سوس، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچیں ڈال کر دو منٹ دم پر رکھیں۔

  5. ٹھنڈا کر کے رول پٹی میں بھر کر رول بنا لیں۔

  6. گرم تیل میں درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for لذیذ چائنیز رول Delicious Chinese Roll recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping