Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Fried Fish with Tartar Sauce فرائیڈ فش ٹارٹر سوس کے ساتھ

Fried Fish with Tartar Sauce فرائیڈ فش ٹارٹر سوس کے ساتھ

Fried Fish with Tartar Sauce فرائیڈ فش ٹارٹر سوس کے ساتھ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3
If you're looking to try something different and easy then this recipe is perfect. Fish is a great way to get some Omega 3 oil. Serve crispy fried fish with tartar sauce.
Viewed: 10860
Source:  Zarnak Sidhwa
5 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • :مچھلی کے لیے
  • میدہ تین کھانے کے چمچ
  • نمک، کالی مرچ حسب ذائقہ
  • مچھلی چار فلے
  • انڈا ایک عدد
  • بریڈ کرمبز آدھا کپ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (لیموں گارنش کے لیے ﴿سلائس کئے ہوئے
  • :ٹارٹر سوس کے لئے
  • انڈہ ایک عدد
  • چینی ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک، کالی مرچ حسب ذائقہ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • تیل تین سو ملی لیٹر
  • لیموں کا رس ایک عدد
  • (اچار ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • کریپر ایک کھانے کا چمچ
  • (پارسلے ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹے ہوئے

  1. ایک پلیٹ میں میدہ، کالی مرچ اور نمک چھڑک دیں۔

  2. پھر مچھلی کے چار فلے کو میدے کے مکسچر میں مکس کریں اور انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز سے کوٹ کرلیں۔

  3. ایک پین میں تیل گرم کرکے مچھلی کو تل لیں اور کرسپ گولڈن براؤن کرلیں۔

  4. پھر ٹشو پیپر پر نکال کر لیموں کے سلائس سے گارنش کریں اور ٹارٹر سوس کے ساتھ سرو کریں۔

  5. ٹارٹر سوس کے لیے: انڈے کو پھینٹ کر نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پیسٹ اور تیل ڈال کر اسموتھ پیسٹ بنالیں۔

  6. پھر ایک پیالے میں نکال لیں اور لیموں کا رس، اچار، کریپر اور پارسلے ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fried Fish with Tartar Sauce فرائیڈ فش ٹارٹر سوس کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping