Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Filipino Sweet and Sour Fish فلپینو سوئٹ اینڈ سار فش

Filipino Sweet and Sour Fish فلپینو سوئٹ اینڈ سار فش

Filipino Sweet and Sour Fish فلپینو سوئٹ اینڈ سار فش
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Filipino Sweet and Sour Fish is a twist in traditional variety. This recipe makes a very tasty fish dish with carrot, capsicum and pineapple chunks. It serves good on a bed of plain rice.
Viewed: 3149
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (مچھلی آدھا کلو ﴿بون لیس
  • (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے چار عدد ﴿کٹے ہوئے
  • پائن ایپل چنکس آدھا کپ
  • (گاجر ایک عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس تین کھانے کے چمچ
  • پانی آدھا کپ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • (کالی مرچ حسب ذائقہ ﴿کُٹی ہوئی

  1. ایک پین میں مچھلی کے چنکس کو فرائی کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. سوس بنانے کے لیے: پیاز اور لہسن کے جوئے کو فرائی کرلیں۔

  3. پھر پائن ایپل اور گاجر شامل کرکے دس منٹ کے لیے دَم پر رکھ دیں۔

  4. اب چینی، سویا سوس، پانی، میدہ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر پکائیں اور گاڑھا کر لیں۔

  5. آخر میں شملہ مرچ ڈال کر ایک منٹ کے لیے دَم پر رکھیں اور فرائیڈ فش پر ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Filipino Sweet and Sour Fish فلپینو سوئٹ اینڈ سار فش recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping