Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Keema Kachori قیمے کی کچوری by Chef Zakir Qureshi

Keema Kachori قیمے کی کچوری

Keema Kachori قیمے کی کچوری
Prep Time
2 Hours + 15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

As Desired
Try this different kind of kachori keema that is stuffed with mince and boiled urad lentils. This Sunday make and enjoy it as a heavy but hearty breakfast meal, and don't forget to let us know how much you liked it, by leaving your comments below!
Viewed: 32328
Source:  Chef Zakir Qureshi In Dawat On Masala Cooking TV Channel
31 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ دو سو گرام
  • چھوٹی پیاز ایک عدد
  • اُرد کی دال آدھا پاؤ
  • میدہ تین سو گرام
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • کٹا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دس کھانے کے چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. پہلے اُرد کی دال کو ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔

  2. پھر پین میں تیل گرم کرکے ادرک، لہسن کا پیسٹ اور پیاز شامل کرکے نرم ہونے تک پکائیں۔

  3. اب اس میں قیمہ شامل کرکے اتنا بھونیں کہ اس کا رنگ تبدیل ہو جائے۔

  4. اس کے بعد دال، لال مرچ، کالی مرچ، کٹا دھنیا، نمک اور پانی ڈال کر ڈھکیں اور دس سے پندرہ منٹ تک دم پر پکنے دیں۔

  5. پھر ڈھکن ہٹا کر چولہا تیز کریں اور اچھی طرح سے سارا پانی خشک کرکے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  6. اب ایک پیالے میں میدہ، نمک، تیل اور حسبِ ضرورت پانی شامل کرکے ڈوگوندھیں اور ڈھک کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں، تاکہ خمیر بن جائے۔

  7. دس سے پندرہ منٹ کے بعد ڈو کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور اُن کے درمیان انگوٹھے سے دباکر جگہ بنائیں اور قیمہ بھر کر پیڑے کو دوبارہ گول کرلیں۔

  8. تیار پیڑوں کو ٹرے میں رکھتے جائیں اور تیل لگاتے جائیں۔

  9. جب تمام پیڑے تیار ہو جائیں تو اُنھیں ہاتھ کی مدد سے تھوڑا سا دبائیں۔

  10. پھر کاؤنٹر کو چکنا کرکے بیلن سے اُنھیں کچوری کے سائز میں بیل کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔

  11. مزے دار قیمے کی کچوری تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Keema Kachori قیمے کی کچوری recipe:

  1. its awsome i had tried this it is also good in taste yummy !!!!!!!!!!!

    on Jun 24 2014 1:55AM Report Abuse FIZA
  2. niceeeeeeee yummmmy and simple

    on Apr 6 2014 4:31AM Report Abuse NEHA
  3. yummyyyyyyyyyyyyyy vry tastey

    on Jul 20 2013 8:54AM Report Abuse SUMBALKHAN
  4. aha maza agaya very testy

    on Nov 19 2012 9:14AM Report Abuse SD.KHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping