Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Pastry Fish پیسٹری فش

Pastry Fish پیسٹری فش

Pastry Fish پیسٹری فش
Prep Time
40 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
A crispy snack for your kids party. Pastry Fish is prepared with a delicious filling of fish and vegetables. Serve with ketchup.
Viewed: 1989
Source:  Iram Khan
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • سرمئی مچھلی ایک پاؤ
  • میدہ آدھا پاؤ
  • دودھ دو پیالی
  • (مٹر آدھا پاؤ (اُبلے ہوئے
  • انڈا ایک عدد
  • (گاجر آدھا پاؤ (اُبلی ہوئی
  • ہرا دھنیا حسب ذائقہ
  • ہری مرچ حسب ذائقہ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • آئل تلنے کے لیے

  1. میدے میں نمک، کالی مرچ، انڈا اور تھوڑا سا آئل ڈال کر گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اگر ضرورت ہو تو گوندھتے وقت تھوڑا سا پانی ڈال لیں۔

  3. اس کے بعد مچھلی کے ٹکڑوں کو بھاپ میں گلالیں اور جب مچھلی گل جائے تو اس میں سے کانٹے نکال کر ان میں ابلی ہوئی گاجر، مٹر، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ملا دیں اور اس کا مرکب بنالیں۔

  4. میدے کے چھوٹے چھوٹے پیٹرے کریں اور ان کو اچھی طرح سے بیل لیں۔

  5. یاد رہے کہ روٹی بالکل باریک ہونی چاہئے۔

  6. اب ان کے درمیان میں مچھلی کا مرکب ڈالیں اور دونوں اطراف سے بند کر دیں۔

  7. کناروں پر ہلکا سا پانی لگالیں تاکہ میدہ آپس میں جڑ جائے اور اس کو گرم گرم آئل میں تل لیں۔

  8. پھر اسے فش ساس کے ساتھ پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pastry Fish پیسٹری فش recipe: