Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Green Spice Drum Sticks Gravy ہرے مصالحے ڈرم اسٹکس کا سالن by Zubaida Tariq

Green Spice Drum Sticks Gravy ہرے مصالحے ڈرم اسٹکس کا سالن

Green Spice Drum Sticks Gravy ہرے مصالحے ڈرم اسٹکس کا سالن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

3
You may eat drum sticks many times but this recipe has a unique taste and flavor which you will never eat before. In this recipe Drum Sticks are prepared in green spices. Must make and share your opinion with others as well.
Viewed: 4166
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن ونگز کی ڈرم اسٹکس آدھا کلو
  • دہی آدھی پیالی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ہرا دھنیا دو گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • ہری مرچ آٹھ عدد
  • (لہسن کے جوئے چھ عدد ﴿بغیر چھلے ہوئے
  • تیل آدھی پیالی
  • (پیاز تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
  • لیموں تین عدد
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی

  1. پہلے ڈرم اسٹکس کو اچھی طرح دھوکر دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ملاکر اُبال لیں۔

  2. جب پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔

  3. اب ہرا دھنیا، ہری مرچ اور لہسن کے جوئے ملاکر چٹنی پیس لیں۔

  4. پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کرکے آدھی نکال لیں۔

  5. باقی آدھی پیاز میں چٹنی شامل کرکے تَل لیں۔

  6. ساتھ ہی لیموں کا رس ڈال دیں۔

  7. اب تیار کی ہوئی ڈرم اسٹکس کو الگ پین میں ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کریں اور تیار کی ہوئی چٹنی ڈال دیں۔

  8. اُوپر سے لیموں کا رس اور کالی مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پانچ منٹ دَم دیں۔

  9. آخر میں تلی پیاز ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Green Spice Drum Sticks Gravy ہرے مصالحے ڈرم اسٹکس کا سالن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping