ایک پیالے میں دودھ، چینی اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس میں بادام، پستہ اور کشمش ڈال کر مکس کریں۔
بیکنگ ٹرے میں باقر خانیوں کے ٹکڑے کرکے ڈال دیں۔
اب اس کے اوپر دودھ والے مکسچر کو ڈال دیں اور ایک سو اس ڈگری سینٹی گریڈ پر پچیس سے تیس منٹ کےلئے بیک کرلیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.