Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Bitter Gourd with Gram Lentil کریلا چنے کی دال کے ساتھ by Shireen Anwar

Bitter Gourd with Gram Lentil کریلا چنے کی دال کے ساتھ

Bitter Gourd with Gram Lentil کریلا چنے کی دال کے ساتھ
Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
A nutritious and healthy combination of bitter gourd and gram lentil. It tastes great with roti topped with pure ghee. Though I don't like bitter gourd but I appreciated this recipe when tasted.
Viewed: 13758
Source:  Chef Shireen Anwar
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کریلا آدھا کلو
  • نمک حسب ضرورت
  • چنے کی دال ایک کپ
  • تیل آدھا کپ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • پیاز چار عدد
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ٹماٹر پیوری تین کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

  1. پہلے کریلے پر نمک لگا کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  2. پھر اسے دھوکر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب چنے کی دال کو بھگو کر ابال کر ایک جگہ رکھ دیں۔

  4. اب پین میں تیل گرم کرکے کریلے پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

  5. پھر اسے نکال کر الگ رکھ دیں۔

  6. پھر اسی تیل میں زیرہ اور پیاز ڈال کر فرائی کریں۔

  7. اب اس میں ہری مرچ، ہلدی، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ اور ٹماٹر پیوری ڈال کر اتنا فرائی کریں کہ تیل اوپر آجائے۔

  8. پھر اس میں ابلی ہوئی چنے کی دال فرائی کیا ہوا کریلا اور آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھک کر دم پر پکنے رکھ دیں۔

  9. آخر میں گرم مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bitter Gourd with Gram Lentil کریلا چنے کی دال کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping