ایک فرائی پین میں مکھن کو اچھی طرح سے میلٹ کرلیں۔
پھر اس میں پیاز، گاجر اور لوبیا شامل کرلیں اور ساتھ میں آلو بھی شامل کرکے تقریباً پانچ سے سات منٹ تک پکائیں۔
جب سبزیاں پکنے لگیں تو اس کے اندر آٹا شامل کر دیں اور ایک منٹ تک مسلسل ہلاتے رہیں۔
جب اس کے اندر بھاپ ہو جائے تو دہی شامل کر دیں۔
پھر پانچ منٹ تک پکائیں اور ذائقے کے لیے نمک اور لال مرچ ڈال دیں۔
آخر میں ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے ڈِش کو گارنش کریں۔
آلو کا اسپیشل بھرتہ تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
What rubbish! It does'nt like Aaloo ka bharta. . .call it bhujiya