ایک پیالے میں میدہ، انڈا، مکھن، آئسنگ شوگر، کارن فلور، ملک پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور گوندھ کر ڈو تیار کرلیں۔
اس کے بعد بسکٹ کی شکل دے کر اس پر کھجور رکھ دیں۔ اور ایک ٹرے پر بسکٹوں کو تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھ دیں۔
پھر ٹرے کو اوون میں رکھ کر چھ سے سات منٹ تک دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں۔
اب ٹرے نکال کر آئسنگ شوگر سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.