Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Onion Fried چکن پیاز فرائیڈ by Chef Zakir Qureshi

Chicken Onion Fried چکن پیاز فرائیڈ

Chicken Onion Fried چکن پیاز فرائیڈ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4
We need number of fried snacks recipes for Iftar time especially when it comes to impress someone it needs the best recipe. Chef Zakir Qureshi is giving a scrumptious Chicken Onion Fried recipe to his fans. Must try it.
Viewed: 5433
Source:  Chef Zakir Qureshi
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ دو عدد
  • پیاز دو عدد
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (پودینہ دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ہری مرچ تین عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • بیسن آدھا پاؤ
  • کھانے کا سوڈا آدھا چائے کا چمچ
  • چاولوں کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • پانی حسب ضرورت
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے چکن برسٹ کو بہت باریک جولین کاٹ لیں۔

  2. اب پیاز کو بھی باریک کاٹ لیں۔

  3. ہری مرچ کو باریک کاٹ لیں۔

  4. ایک پیالے میں چکن، پیاز، ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

  5. اس کے بعد اس میں کٹا دھنیا، زیرہ، بیسن، سوڈا اور چاول کا آٹا ڈال کر مکس کرلیں۔

  6. اب اس میں پسی لال مرچ، کٹی لال مرچ، اجوائن، گرم مصالحہ، نمک اور پانی شامل کرکے گوندھ لیں اور آخر میں تیل بھی شامل کرلیں۔

  7. اب تیل گرم کرکے چکن مکسچر کی تھوڑی تھوڑی مقدار شامل کرکے ڈیپ فرائی کرلیں اور گولڈن ہونے پر نکال لیں۔

  8. جب سب فرائی ہو جائیں تو اوپر سے چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Onion Fried چکن پیاز فرائیڈ recipe:

  1. Can someone translate it to English and post it please.

    on Aug 6 2012 1:42AM Report Abuse SUNIL