Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Potato Egg Korma آلو انڈے کا قورمہ by Shireen Anwar

Potato Egg Korma آلو انڈے کا قورمہ

Potato Egg Korma آلو انڈے کا قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Mostly we entertain our family with meaty korma but this recipe has another versatile flavor of Korma. Yes this is recipe of Potato Egg Korma. Everyone in your home will must like it.
Viewed: 16545
Source:  Chef Shireen Anwar
11 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بے بی پوٹیٹوز دو سو پچاس گرام
  • دہی ایک کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دھنیا دو چائے کے چمچ ﴿پسا ہوا
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • (انڈے چھ عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • (ادرک گارنشنگ کے لئے (کٹی ہوئے
  • ہرے دھنیے کے پتے گارنشنگ کے لئے

  1. بے بی پوٹیٹوز کو چھیل کر اُبال لیں۔

  2. ایک پیالے میں دہی، نمک، لال مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ، ہلدی، ادرک لہسن کا پیسٹ، جائفل اور جاوتری کے ساتھ اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  3. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں دہی کا مکسچر اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں۔

  4. اب اس میں گریوی کے لیے ایک کپ پانی ڈالیں اور پکنے دیں۔

  5. جب اس میں اُبال آنے لگے تو اس میں اُبلے آلو اور انڈے شامل کردیں اور اتنا پکائیں کہ گریوی گاڑھی ہو جائے۔

  6. آخر میں کیوڑا ڈال کر ادرک اور ہرے دھنیے کے پتوں کے ساتھ گارنش کر دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Egg Korma آلو انڈے کا قورمہ recipe:

  1. not good needs improvement

    on Oct 29 2017 11:03AM Report Abuse SAD
  2. Not good at all, tastes like sour yogurt gravey. I was embarrassed

    on Dec 12 2014 8:32PM Report Abuse SAD
  3. seems to be good recipe

    on Sep 24 2012 9:57AM Report Abuse ALVINA SH

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping