Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > BBQ Chicken Masala باربی کیو چکن مصالحہ by Shireen Anwar

BBQ Chicken Masala باربی کیو چکن مصالحہ

BBQ Chicken Masala باربی کیو چکن مصالحہ
Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4 - 6
This delicious chicken recipe is get ready after grilling and then cooking in masala. So easy you could make BBQ Chicken Masala in midweek for your family. A great meal with aroma of BBQ and capsicum.
Viewed: 28297
Source:  Chef Shireen Anwar
19 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (سولہ ٹکڑے
  • دہی چار کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  • (بیسن ایک کھانے کا چمچ (بھنا ہوا
  • (ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • :مصالحہ بنانے کے لئے
  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز چار کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (ٹماٹر دو عدد (بلینڈ کیے ہوئے
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد (کٹی اور اسٹرپس
  • (شملہ مرچ ایک عدد (جولین
  • (ٹماٹر ایک عدد (جولین

  1. ایک پیالے میں چکن کے ٹکڑے، دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، زیرہ، پسی لال مرچ، نمک، لیموں کا رس، بیسن اور پسی ہری الائچی کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

  2. اب چکن کو میری نیٹ کرنے کے لیے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. پھر انھیں اسکیورز پر لگاکر باربی کیو یا بیک کر لیں۔

  4. اس کے بعد کوئلے کا دم دے کر ایک طرف رکھ دیں۔

  5. مصالحہ بنانے کے لیے: تیل گرم کرکے پیاز، ادرک اور لہسن ڈالیں اور پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

  6. اب اس میں ٹماٹر شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  7. پھر نمک، لال مرچ، دھنیا، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کریں۔

  8. اس کے بعدقصوری میتھی ڈالیں۔

  9. اب باربی کیو چکن شامل کرکے پانچ منٹ کے لیے بھون لیں۔

  10. پھر ڈھک کر پیاز، شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر دم دیں۔

  11. پھر مکس کرکے نکال لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for BBQ Chicken Masala باربی کیو چکن مصالحہ recipe:

  1. THIS RECIPE VERY YUMMY

    on Apr 2 2016 2:05PM Report Abuse MAHMMAD AQIB
  2. vvvvvvvvvv nice

    on Mar 2 2015 10:24AM Report Abuse CHMAZHAR
  3. nice

    on Jul 10 2014 4:29AM Report Abuse FARAH ZUBAIR
  4. veryyyyy nice resipicsssss

    on Jul 8 2013 3:36AM Report Abuse SANA ABDUL GHANI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping