تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور بکرے کا گوشت شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔
اب ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا اور پسی پیاز ڈال کر مصالحہ بھون لیں،ساتھ ہی دہی ڈالیں۔
جب اچھی طرح بھن جائے تو اس میں پانی شامل کرکے گلنے رکھ دیں۔
گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اسے بھون کر شوربا ڈالیں۔
ساتھ ہی بھنڈی کو فرائی کرکے ڈال دیں۔
پھر ہری مرچ اور پسا گرم مصالحہ بھی شامل کرکے دو منٹ پکائیں۔
آخر میں اسے نکال کر ہرا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
it was quite good <3
I like this delisious resipe.
this is very sweet and nic dish other people lik this.................
?? ?? ???? ???????
i love cookings
deliciouss yummmmmmmy recepe