Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Sajna Phali and Potato Qorma سجنا پھلی اور آلو کا قورمہ by Shireen Anwar

Sajna Phali and Potato Qorma سجنا پھلی اور آلو کا قورمہ

Sajna Phali and Potato Qorma سجنا پھلی اور آلو کا قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
If you want to construe how to make tempting veggie qorma then this recipe is meant for you. Must carry out this Sajna Phali and Potato Qorma recipe and flabbergast yourself.
Viewed: 7283
Source:  Chef Shireen Anwar
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • کھوپرا ایک کھانے کا چمچ
  • خشخاش ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ دس عدد
  • ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز دو عدد ﴿سلائس میں کٹی ہوئی
  • کڑی پتے پندرہ سے بیس عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿کٹے ہوئے
  • دہی چار کھانے کے چمچ
  • (آلو دو عدد ﴿کیوب میں کٹے ہوئے
  • (سجنا کی پھلی چھ عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿کٹی ہوئی

  1. بلینڈر میں کھوپرا، خشخاش، ہری مرچ اور ہرا دھنیا تھوڑے پانی کے ساتھ بہت باریک پیس کر الگ رکھ دیں۔

  2. اب پین میں تیل گرم کریں۔

  3. اس میں پیاز ڈال کر گولڈن فرائی کرلیں۔

  4. پھر کڑی پتے ڈال کر مزید بھونیں۔

  5. اب ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، ٹماٹر، دہی اور پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

  6. تیل اوپر آجائے تو آلو اور ایک کپ پانی شامل کریں۔

  7. اب ڈھک کر آلو گل جانے تک پکائیں۔

  8. اس کے بعد سجنا کی پھلی شامل کرکے پندرہ منٹ کے لیے دَم پر رکھیں۔

  9. آخر میں کٹا ہرا دھنیا اور کٹی ہری مرچ ڈال کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sajna Phali and Potato Qorma سجنا پھلی اور آلو کا قورمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping