ایک پیالے میں میکرونی اور سلاد آئل ڈال کر مکس کریں۔
پھر اس میں چکن کیوب والا میدہ، پائن ایپل، نمک، چینی، سرکہ، چکن، بادام، سفید مرچ، لیموں، شملہ مرچ، کالی مرچ اور چکن کیوب ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
مزیدار چکن میکرونی سلاد تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
i like this
i try it at home..............its very good,