Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Ma po Beef Mince ماپو بیف مِنس by Chef Gulzar Hussain

Ma po Beef Mince ماپو بیف مِنس

Ma po Beef Mince ماپو بیف مِنس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
Ma po Beef Mince is a Chinese dish made with addition of hot sauce, dark sauce and stock. It can be a perfect combination with boil rice and noodles.
Viewed: 8033
Source:  Chef Gulzar Hussain
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا قیمہ آدھا کلو
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • (لہسن کے جوئے پانچ سے چھ عدد (کٹا ہوا
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہاٹ سوس دو کھانے کے چمچ
  • ڈارک سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • یخنی حسب ضرورت
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • تِل کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ چار سے پانچ عدد (سلائس کی ہوئی
  • ہرا دھنیا یا پارسلے آدھا کپ

  1. پین میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور پیاز فرائی کر لیں۔

  2. اب اس میں گائے کا قیمہ شامل کرکے بھون لیں۔

  3. پھر اس میں کالی مرچ، سفید مرچ، نمک، ہاٹ سوس اور ڈارک سویا سوس شامل کرکے مکس کر لیں۔

  4. پھر اس میں یخنی شامل کرکے پکائیں۔

  5. اب اس میں کارن فلور ڈال کر مکس کر لیں۔

  6. جب گاڑھا ہو جائے تو تِل کا تیل شامل کرکے ڈش میں نکال لیں۔

  7. آخر میں لال مرچ اور ہرا دھنیا یا پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Ma po Beef Mince ماپو بیف مِنس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping