چیری، دودھ اور چینی بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
کوکونٹ ملک اور کوکونٹ پاؤڈر ڈال کر مزید بلینڈ کریں۔
برف ڈال کر تھوڑا سا مزید بلینڈ کریں اور گلاس میں نکال کر ٹھنڈا پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.