Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Farah Jahanzaib Urdu Recipes > Ice Cream Trifle آئس کریم ٹرائفل by Farah Jahanzaib

Ice Cream Trifle آئس کریم ٹرائفل

Ice Cream Trifle آئس کریم ٹرائفل
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 Mins
Serves

6
Treat yourself and your family to a delicious Ice Cream Trifle. A great sweet treat to serve on Eid day. You can use leftover cake as well in this recipe.
Viewed: 7411
Source:  Farah Jahanzaib
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آئسکریم پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
  • کپ کیک چار عدد
  • چینی نو کھانے کے چمچ
  • دودھ آدھا لیٹر
  • ایواپوریٹڈ مِلک ایک ٹِن
  • امرود کا جوس حسب ضرورت
  • پائن ایپل ایک ٹِن
  • کشمش ٓحسب ضرورت
  • کریم ایک پیکٹ
  • بادام حسب ضرورت

  1. پہلے پتیلی میں دودھ اور آدھا ٹن ایواپوریٹڈ ملک ڈال دیں۔

  2. اب اس میں چینی ڈال کر اچھی طرح حل کر لیں۔

  3. پھر دوسرے برتن میں باقی بچا ایوپوریٹڈ ملک ڈال کر گرم کر لیں۔

  4. اب ایک بلینڈر میں ایوپوریٹڈ ملک اور آئسکریم پاؤڈر ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

  5. اب آئسکریم والے مکسچر کو دودھ والے پتیلی میں ڈال دیں اور چمچ چلاتے رہیں۔

  6. اب ایک ٹرے میں کپ کیک کو چھوٹے چھوٹے میں ٹکڑوں کر لیں۔

  7. پھر اس کے اوپر امرود کا جوس ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں۔

  8. اب اس پر پائن ایپل اور کشمش بھی ڈال دیں۔

  9. جب دودھ والا مکسچر گاڑھا ہو جائے تو اس کو ٹرے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔

  10. اب کریم اور پائن ایپل کے جوس کو مکس کر لیں۔

  11. اب کریم والے مکسچر کو ٹرے والے مکسچر کے اوپر ڈال دیں۔

  12. بادام کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Ice Cream Trifle آئس کریم ٹرائفل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping