Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Special Soup اسپیشل سوپ by Shireen Anwar

Special Soup اسپیشل سوپ

Special Soup اسپیشل سوپ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 6
Hot Soup is a special delicacy of cold winter days. Chef Shireen Anwar is sharing a very special type of soup with you that never let you down. Entertain your family and guests with Special soup.
Viewed: 10360
Source:  Chef Shireen Anwar
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کپ (بون لیس
  • جھینگے آدھا کپ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  • مرغی کی یخنی چھ کپ
  • (مشروم چار عدد (سلائس
  • (بند گوبھی ایک چوتھائی کپ (کٹی ہوئی
  • (گاجر دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • (لیٹس لیوز آدھا کپ (کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری پیاز ایک چوتھائی کپ (کٹی ہوئی

  1. چکن اور جھینگوں کو ایک چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، ایک کھانے کا چمچ کارن فلور سے میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب مرغی کی یخنی گرم کریں اور اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، میری نیٹ کی ہوئی چکن اور جھینگے، مشروم، بند گوبھی اور گاجر ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں۔

  3. اب اس میں تین کھانے کے چمچ کارن فلور کا پیسٹ ڈالیں۔

  4. جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اسے نکال لیں۔

  5. آخر میں لیٹس لیوز، ہرا دھنیا اور ہری پیاز شامل کرکے گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Special Soup اسپیشل سوپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping