Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Bean Curd Curry بین کرڈ کری by Chef Zakir Qureshi

Bean Curd Curry بین کرڈ کری

Bean Curd Curry بین کرڈ کری
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4
Bean curd curry is a delectable and easy to make curry. This dish encloses the goodness of coconut and green beans. Must try this curry it is different from other curries and is absolutely a tasty one!
Viewed: 2748
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • کوکونٹ ملک ایک کپ
  • بین کرڈ دو عدد
  • تازہ لال مرچ دو عدد
  • (لال مرچ چھ سے سات عدد (سوکھی اور اُبلی ہوئی
  • گرین بین دو سو گرام
  • براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • بیزل آدھا چائے کا چمچ
  • فش سوس دو کھانے کے چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے تھوڑے سے گرم پانی میں بین کو ہلکا سا اُبال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا سا پکائیں۔

  3. پھر چولہا ہلکا کرکے کوکونٹ ملک، فش سوس، براؤن شوگر، پسی لال مرچ اور بیزل شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھون لیں۔

  4. اس کے بعد تھوڑے سے پانی کے ساتھ اُبلی ہوئی لال مرچ کو بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنائیں اور اسے بھی کڑاہی میں شامل کردیں۔

  5. ایک سے دو منٹ تک بھوننے کے بعد اُبلے ہوئے بین، کٹا ہوا بین کرڈ اور لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح سے مکس کریں۔

  6. آخر میں ہرا دھنیا اور باریک کٹی ہوئی تازہ لال مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bean Curd Curry بین کرڈ کری recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping