Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chettinad Mutton Biryani چیٹینڈ مٹن بریانی by Chef Shireen Anwar

Chettinad Mutton Biryani چیٹینڈ مٹن بریانی

Chettinad Mutton Biryani چیٹینڈ مٹن بریانی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

40 - 50 Mins
Serves

4
Its time to make tasty and spicy Chettinad Mutton Biryani, and give a grand dinner party to all your friends at home, and get all the money (with compliments) you are going to spend in the restaurant. If you follow the exact recipe you will definitely get even better taste!
Viewed: 7617
Source:  Chef Shireen Anwar In Masala Mornings On Masala Cooking TV Channel
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (چاول آدھا کلو (اُبلے ہوئے
  • تیل تین چوتھائی کپ
  • (پیاز تین عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • تیز پتہ ایک عدد
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (ٹماٹر چار عدد (کٹے ہوئے
  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • دہی ایک کپ
  • پانی ایک کپ
  • نمک حسبِ ضرورت
  • گھی دو کھانے کے چمچ

  1. تیل گرم کرکے اس میں سلائس میں کٹی پیاز، تیز پتہ اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں، یہاں تک کہ پیاز گولڈن براؤن ہو جائے۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی ہری مرچ، کٹے ہوئے ٹماٹر اور بکرے کا گوشت شامل کرکے اچھی طرح بھون لیں۔

  3. پھر دہی ڈال کر ڈھکیں اور پندرہ منٹ پکائیں۔

  4. اب اس میں پانی ڈالیں اور گوشت گلنے تک پکالیں۔

  5. الگ سے چاولوں کو نمک کے ساتھ تین کنی اُبال لیں۔

  6. اب گوشت کے آمیزے پر اُبلے چاول پھیلا کر ڈالیں۔

  7. ساتھ ہی گھی اوپر ڈال کر ڈھکیں اور بیس منٹ دَم پر رکھیں۔

  8. آخر میں اسے مکس کرکے فروٹ رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chettinad Mutton Biryani چیٹینڈ مٹن بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping