Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Italian Tiramisu اٹالین ٹیرا میسو

Italian Tiramisu اٹالین ٹیرا میسو

Italian Tiramisu  اٹالین ٹیرا میسو
Prep Time
Cook Time

Serves

Italian Tiramisu is a sweet dish made by Shireen Anwer. Its a very yummy and healthy dessert.
Viewed: 1362
Source:  Shireen Anwer
Not yet rated!
 Rate It

  • اسپنچ کیک تین انڈے
  • کریم چیز آٹھ اونس
  • کرڈ چیز چار اونس
  • آئسنگ شوگر دو اونس
  • پھینٹی ہوئی فریش کریم دو کپ
  • کافی لکوڈ کے لیے اجزاء:
  • کافی ایک کھانے کا چمچ
  • گرم پانی ¾ کپ
  • آئسنگ شوگر ایک کھانے کا چمچ

  1. پانی، کافی اور آئسنگ شوگر کو مکس کرلیں۔

  2. اب کیک کی ایک لیئر کو گول پائریکس ڈش میں رکھیں اور اس پر کافی کا آدھا مکسچر پھیلا دیں۔

  3. پھر کریم چیز اور کرڈ چیز کو آئسنگ شوگر کے ساتھ پھینٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  4. اب کریم کو بچی ہوئی ایک اونس آئسنگ شوگر کے ساتھ پھینٹیں، یہاں تک کہ کریم اسٹف ہو جائے۔

  5. پھر اس کریم کو چیز کے مکسچر میں ہلکے ہاتھ سے اچھی طرح مکس کر دیں۔

  6. اب کریم کے آدھے مکسچر کو کیک کے اوپر پھیلائیں اور دوسرے اسپنچ کو اس پر رکھ دیں۔

  7. پھر بچا ہوا کافی لکوڈ کیک پر ڈالیں۔ بچے ہوئے کریم مکسچر سے کیک کو کور کر دیں۔

  8. اب کدوکش چاکلیٹ سے کیک کو گارنش کرلیں۔ پھر کیک کو دو گھنٹے ٹھنڈا کرکے چاکلیٹ کرلز سے سجا دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Italian Tiramisu اٹالین ٹیرا میسو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping