Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Goan Egg Vindaloo گوآن ایگ ونڈالو

Goan Egg Vindaloo گوآن ایگ ونڈالو

Goan Egg Vindaloo گوآن ایگ ونڈالو
Prep Time
5 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3
Eggs are nutritious and you can use them to make curry. Try making this easy and quick Goan Egg Vindaloo when you have short time and want something new. Serve with chapati.
Viewed: 9563
Source:  Zarnak Sidhwa
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (انڈے چار عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  • (لال مرچ چار عدد ﴿ثابت
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  • لہسن کے جوئے دس عدد
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • سرکہ تین چوتھائی کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل دو کھانےکے چمچ
  • (پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا

  1. ایک گرائینڈر میں ثابت لال مرچ، ادرک، لہسن کے جوئے، زیرہ، آدھا سرکہ اور نمک ڈال کر پیس لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو تل کر گولڈن براؤن کرلیں۔

  3. پھر اس میں پسا ہوا مصالحہ اور دار چینی شامل کرلیں۔

  4. اب چینی، بچا ہوا سرکہ اور اور گرم مصالحہ مکس کرکے اُبلے انڈے شامل کرکے اتنا پکائیں کہ گریوی گاڑھی ہو جائے۔

  5. چاول یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Goan Egg Vindaloo گوآن ایگ ونڈالو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping