Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Fish Stew فش اسٹیو by Chef Zakir Qureshi

Fish Stew فش اسٹیو

Fish Stew فش اسٹیو
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Fish stew is a healthy and hearty dish particularly in winters. This dish is an amalgamation of fish and vegetables in a stew. Must give it a try and confer your family with a warm dish in cool winters.
Viewed: 3903
Source:  Chef Zakir Qureshi
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • فش فلے آدھا کلو
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  • (لہسن کے جوئے دو سے تین عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (لال مرچ دو سے تین عدد (باریک کٹی اور تازہ
  • تیز پتے دو عدد
  • (لال شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (آلو دو عدد (چھوٹے کٹے ہوئے
  • (ٹماٹر تین عدد (اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
  • پانی ایک کپ

  1. پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے زیرہ شامل کریں اور چند سیکنڈ بھوننے کے بعد اس میں لہسن کے جوئے، پیاز، تازہ لال مرچ، تیز پتے اور لال شملہ مرچ شامل کرکے اتنا بھونیں کہ پیاز تھوڑی سی گولڈن ہو جائے۔

  2. اب اس میں پسا دھنیا، پسا زیرہ، لال مرچ، ہلدی اور نمک شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مکس کریں۔

  3. پھر اس میں آلو، ایک کپ پانی اور ٹماٹر شامل کریں اور ڈھک کر اتنا پکائیں کہ آلو نرم ہو جائیں۔

  4. اب ان میں مچھلی کے کیوبز شامل کرکے دو سے تین منٹ کا دم دیں۔

  5. پھر آنچ تیز کرکے تھوڑا سا بھونیں اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Stew فش اسٹیو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping