Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken in Nest چکن اِن نیسٹ

Chicken in Nest چکن اِن نیسٹ

Chicken in Nest چکن اِن نیسٹ
Prep Time
Cook Time

Serves

Shireen Anwar make this yummy chicken. Must try and Enjoy.
Viewed: 674
Source:  Shireen Anwar
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن 300 گرام
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • کٹی پیاز دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر ایک عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • انڈا (پھینٹا ہوا) ایک عدد
  • رائس اسٹک نوڈلز آدھا پیکٹ
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • مشروم (سلائس) چار سے پانچ عدد
  • کریم آدھا کپ
  • مکھن دو اونس + دو اونس
  • اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • ہوئی سن سوس ایک کھانے کا چمچ
  • چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
  • سوئٹ چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • میدہ ایک کھانے کا چمچ
  • پانی آدھا کپ
  • دودھ حسب ضرورت

  1. پہلے مکھن گرم کرکے اس میں نوڈلز، نمک وائٹ مرچ، سویا سوس، انڈے اور کریم ڈال کر پکالیں۔

  2. اب گریس ٹرے میں مکسچر ڈال کر اسے پندرہ منٹ کے لیے بیک کریں۔

  3. اب دوسرے پین میں مکھن کو گرم کریں۔

  4. پھر اس میں میدہ اور چکن ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔

  5. اس کے بعد اس میں مشروم، شملہ مرچ، اویسٹر سوس، ہوئی سن سوس، چلی گارلک سوس، سوئٹ چلی سوس، دودھ آدھا کپ، پانی، نمک، کالی مرچ اور کریم ڈال کر پکائیں۔

  6. آخر میں سوس کو چکن پر ڈالیں اور فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken in Nest چکن اِن نیسٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping