Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Baked Dahi Baray بیکڈ دہی بڑے

Baked Dahi Baray بیکڈ دہی بڑے

Baked Dahi Baray بیکڈ دہی بڑے
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

5 - 8 Mins
Serves

6 - 8
Fantastic recipe of baked dahi baray are fat free. Diet conscious people who abstain to have mouth-watering snacks because of heavy consistency of oil, They can enjoy dahi baray beyond any tension and get same great taste.
Viewed: 10658
Source:  Chef Ayesha Abrar
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (ماش کی دال ڈیڑھ کپ (بھیگی ہوئی
  • بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (ہری مرچ دو چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • زیتون کا تیل حسب ضرورت
  • دہی ایک پاؤ
  • (زیرہ دو کھانے کے چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
  • پودینے کا پتہ گارنش کے لئے
  • (لال مرچ گارنش کے لئے (ثابت

  1. سب سے پہلے بلینڈر میں تھوڑا سا پانی اور ماش کی دال ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

  2. اب اس میں بیکنگ پاؤڈر اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے ایک بار پھر آدھے منٹ کےلئے بلینڈ کرلیں۔

  3. پھر اس میں نمک اور ایک چائے کا چمچ ہری مرچ ڈال کر پھر بلینڈ کرلیں۔

  4. اب بیکنگ ٹرے کو زیتون کے تیل سے گریس کرکے بلینڈ کئے ہوئے مکسچر کو بیکنگ ٹرے میں نکال کر بیک کرلیں۔

  5. ایک پیالے میں دہی کو پانچ کھانے کے چمچ پانی کے ساتھ پھینٹ لیں۔

  6. پھر اس میں آدھا چائے کا چمچ ہری مرچ، زیرہ اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  7. بڑوں کو اوون سے نکال کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  8. اب ان پر دہی مکسچر ڈال کر چاٹ مصالحہ اور باقی آدھا چائے کا چمچ ہری مرچیں چھڑکیں۔

  9. پودینے کے پتے اور ثابت لال مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Dahi Baray بیکڈ دہی بڑے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping