Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Baked Fish in Banana Leaves بیکڈ فش اِن بنانا لیوز by Chef Gulzar Hussain

Baked Fish in Banana Leaves بیکڈ فش اِن بنانا لیوز

Baked Fish in Banana Leaves بیکڈ فش اِن بنانا لیوز
Prep Time
30 - 35 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

2 - 3
You couldn't get any easier healthy and tasty recipe than this baked fish in banana leaves. Mix vegetables, coconut milk and lemon leaves give additional flavour. Simple to prepare this is a tasty dish to serve on weekend.
Viewed: 10736
Source:  Chef Gulzar Hussain
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • فش فلے آدھا کلو
  • کوکونٹ ملک ایک کپ
  • ریڈ کری پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • فش سوس تین کھانے کے چمچ
  • لیموں کے پتے پانچ عدد
  • کیلے کے پتے چار سے پانچ عدد
  • (مکس ویجی ٹیبلز دو سو گرام (سلائس یا کٹی ہوئی
  • (لال مرچ دو سے تین عدد (سلائس کی ہوئی

  1. ایک پیالے میں کوکونٹ ملک، ریڈ کری پیسٹ، چینی، فش سوس اور لیموں کے پتے شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  2. اب اس میں فش فلے شامل کرکے اچھی طرح میری نیٹ کر لیں اور پچیس سے تیس منٹ تک چھوڑ دیں۔

  3. ایک بیکنگ ٹرے پر کیلے کے پتوں کو سیٹ کرکے ان پر مکس ویجی ٹیبلز کو بچھا دیں۔

  4. پھر ان پر پہلے سے میری نیٹ کی ہوئی فش کو رکھیں اور بچا ہوا مصالحہ اوپر سے ڈالیں۔

  5. اب ان کے پیکٹ بناکر ٹوتھ پکس سے بند کریں اور بیکنگ ٹرے میں رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ کے لیے بیک کر لیں یا پھر اسٹیم کر لیں۔

  6. اب بیکنگ ٹرے سے فش کے پیکٹس نکال کر سرونگ ڈش میں ڈالیں۔

  7. پھر اوپر سے لال مرچ کے سلائس سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Fish in Banana Leaves بیکڈ فش اِن بنانا لیوز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping