Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Coffee Brownie Trifle کافی براؤنی ٹرائفل by Shireen Anwar

Coffee Brownie Trifle کافی براؤنی ٹرائفل

Coffee Brownie Trifle کافی براؤنی ٹرائفل
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Brownie is a heart favorite baking item of people especially kids. Give it a new twist to impress your family and friends. It would make a great alternative to the usual festive desserts.
Viewed: 4939
Source:  Shireen Anwar
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • کافی دو چائے کے چمچ
  • پانی تین چوتھائی کپ
  • کاسٹر شوگر دو کھانے کے چمچ
  • براؤنیز آٹھ عدد
  • کافی ایک چوتھائی کپ
  • کریم چیز ایک کپ
  • چاکلیٹ ایک سو گرام
  • دودھ آدھا کپ
  • کریم دو کپ
  • ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • فروٹ کوکٹیل حسب ضرورت

  1. کافی، پانی اور کاسٹر شوگر کو ملا کر سیرپ بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. براؤنیز کو درمیان سے دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ایک چوتھائی کپ کافی سیرپ میں بھگوکر رکھ دیں۔

  3. کریم چیر کو بقیہ کافی کے ساتھ اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  4. ایک برتن میں چاکلیٹ اور دودھ ڈال کر چاکلیٹ کے پگھل جانے تک پکالیں۔

  5. اب اسے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  6. الگ سے کریم کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  7. پھر اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کرلیں۔

  8. کریم چیز کے آمیزے میں پہلے چاکلیٹ کا آمیزہ ڈال کر فولڈ کریں۔

  9. پھر اس میں پھنٹی ہوئی کریم بھی شامل کردیں۔

  10. اب مختلف گلاسوں میں پہلے براؤنیز ڈالیں۔

  11. اس پر فروٹ کو کٹیل اور پھر چاکلیٹ کریم کا آمیزہ ڈال دیں۔

  12. اس کے بعد ہر گلاس میں ایک چٹکی کافی چھڑک کر ٹھنڈا ٹھنڈا پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Coffee Brownie Trifle کافی براؤنی ٹرائفل recipe:

  1. asalam wailkum zakir bhai ap ka facebook pr kio page nhi hai or mujha dawat ka jo naya show shoro ho raha hai us ki di tal dadn plzap k show bhat acha hai pr facebook pr koi pg hi nhi hai ap ka apna page k bara me bhi bata dan

    on May 11 2013 2:56AM Report Abuse HINARAZZAQUE