Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Peri Bites پیری بائٹس by Shireen Anwar

Peri Bites پیری بائٹس

Peri Bites پیری بائٹس
Prep Time
1 Hour + 30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

6
Peri Bites is a luscious side dish that you can make it in Iftar. This is such a special dish it will be suitable even for your all sorts of guests. It’s one attempt will lead to its continuous making. Do give it an endeavor.
Viewed: 25123
Source:  Chef Shireen Anwar
35 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ہری مرچ بیس عدد
  • فریش بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • :فلنگ کے لئے
  • (چکن بریسٹ دو عدد (بون لیس
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • پیپریکا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پیری پیری سوس ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • مایونیز چار کھانے کے چمچ
  • (چیز چھ عدد (کیوبز
  • لیمن سالٹ آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • :بیٹر کے لئے
  • میدہ چار کھانے کے چمچ
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • چاول کا آٹا تین کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • ٹھنڈا پانی حسب ضرورت

  1. بیٹر کے لئے: ایک پیالے میں بیٹر کے تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔

  2. چکن بریسٹ کو نمک، لہسن کا پیسٹ، پیپریکا، پیری پیری سوس، لیموں کا رس، کالی مرچ، سویا سوس اور سرکہ سے میری نیٹ کر لیں۔

  3. پھر چکن بریسٹ کو دو کھانے کے چمچ تیل میں گرل کر لیں۔

  4. ہری مرچ میں چیر لگا کر بیج نکالیں۔

  5. اب ایک پیالے میں مایونیز، چیز کیوبز، کالی مرچ، لیمن سالٹ اور سرکہ کو مکس کر لیں۔

  6. پھر اس مصالحے کو ایک ایک ہری مرچ میں ایک چائے کا چمچ بھریں اور تیار کیے ہوئے بیٹر میں ڈپ کر لیں۔

  7. اس کے بعد حسب ضرورت فریش بریڈ کرمبز میں دوبار رول کریں۔

  8. اب انھیں ایک گھنٹے کے لیے ٹھنڈا کریں اور پھر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Peri Bites پیری بائٹس recipe:

  1. Execllent...

    on Nov 5 2014 6:27AM Report Abuse RABI
  2. what is meant by hari mirch me cheese lga kr beej nkalen???

    on Oct 28 2014 11:46PM Report Abuse SANAAA
  3. Tima, English version of this recipe has send on your provided email address.

    on Sep 19 2013 8:22AM Report Abuse KHANAPAKANA SUPPORT TEAM
  4. Please translate in english pleeeeese.

    on Sep 18 2013 10:56AM Report Abuse TIMA
  5. plz i want this recipe in english plz ?

    on Jul 17 2013 9:55AM Report Abuse TIA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping