Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Cheese Lings چیز لنگز

Cheese Lings چیز لنگز

Cheese Lings چیز لنگز
Prep Time
30 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

As Desired
Love cheese? A tasty light meal or a starter of melting cheese with a crispy lings. Simple to make, easy to eat – these cheese lings are favorite and loved by adults and children alike.
Viewed: 4296
Source:  Zarnak Sidhwa
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ آدھا کلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • سفید مکھن ایک سو گرام
  • (چیڈر چیز پانچ سو گرام (کدوکش کیا ہوا
  • تیل ڈیپ فرائی کے لیے

  1. پیالے میں میدہ، نمک اور بیکنگ پاؤڈر چھان لیں۔

  2. پھر اسے اچھی طرح مکس کرکے الگ رکھ دیں۔

  3. اب اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے سفید مکھن مکس کریں۔

  4. اسے مسلسل مکس کرتے رہیں، یہاں تک کہ آمیزہ کرمبل ہو جائے۔

  5. اس کے بعد چیڈر چیز ڈال کر مکس کریں، پھر تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر گوندھتے رہیں۔

  6. ڈو بن جائے تو اس کے چھ سے سات پیڑے بنالیں۔

  7. پھر ہر پیڑے کو بیل کر پیزا کٹر کی مدد سے لمبی لمبی اسٹرپس کاٹ لیں۔

  8. اس کے بعد ان اسٹرپس کو ترچھا کاٹیں تاکہ نمک پارے کی شکل میں ٹکڑے بن جائیں۔

  9. اب کڑاہی میں حسب ضرورت تیل گرم کرکے چیز لنگس کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

  10. آخر میں انہیں تیل سے نکال کر پیپر پر رکھیں۔

  11. ٹھنڈے ہو جائیں تو ائیر ٹائٹ ڈبے میں بھر کے رکھ لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheese Lings چیز لنگز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping