Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Crispy Chicken Sour & Sour Style کرسپی چکن سار اینڈ سار اسٹائل by Chef Zakir Qureshi

Crispy Chicken Sour & Sour Style کرسپی چکن سار اینڈ سار اسٹائل

Crispy Chicken Sour & Sour Style کرسپی چکن سار اینڈ سار اسٹائل
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
A delicious Chinese inspired chicken that you can make at home in short time. A sour taste of sauce make it more desirable it. Enjoy Crispy Chicken Sour & Sour Style with fried rice.
Viewed: 10969
Source:  Chef Zakir Qureshi
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو ﴿بون لیس
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • میدہ تین کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • :سوس کے لیے
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا ﴿کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے دو عدد ﴿کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
  • چکن کی یخنی ایک کپ
  • سفید سرکہ تین کھانے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • ٹومیٹو کیچپ تین کھانے کے چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے چکن کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔

  2. پھر نمک، کالی مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، سفید سرکہ، انڈا، میدہ اور کارن فلور سے میری نیٹ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

  3. جب چکن میں سنہری رنگ آجائے تو اسے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  4. سوس کے لئے: اب الگ پین میں تیل گرم کرکے ادرک، لہسن کے جوئے اور ہری مرچ شامل کرکے اتنا پکائیں کہ اس کا رنگ سنہرا ہو جائے۔

  5. پھر اس میں ہری پیاز، چکن کی یخنی، سفید سرکہ، سویا سوس، وویسٹر سوس، نمک، چینی اور ٹومیٹو کیچپ شامل کر دیں۔

  6. جب سوس اُبلنے کے قریب آجائے تو کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں حل کرکے سوس کو گاڑھا کر لیں۔

  7. جب سوس اچھی طرح سے گاڑھا ہو جائے تو فرائی کی ہوئی چکن کے ٹکڑوں کو سوس میں شامل کرکے چند لمحے تک مکس کریں اور نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Crispy Chicken Sour & Sour Style کرسپی چکن سار اینڈ سار اسٹائل recipe:

  1. simple chicken biryani bana nai ki recipes batain in urdu

    on Nov 14 2012 11:09AM Report Abuse SAWAIRA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping