Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Swiss Chocolate Mousse Cake سوئس چاکلیٹ موز کیک by Shireen Anwar

Swiss Chocolate Mousse Cake سوئس چاکلیٹ موز کیک

Swiss Chocolate Mousse Cake سوئس چاکلیٹ موز کیک
Prep Time
2 Hours + 20 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

As Desired
Undertake it people to let yourself know that what a real cake is. This is a matchless cake that is so soft and creamy that one can’t hamper itself from eating it. Do give it a go and enjoy with friends and family.
Viewed: 8910
Source:  Shireen Anwar
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :اسپنج کے لئے
  • انڈے تین عدد
  • کاسٹر شوگر تین اونس
  • میدہ تین اونس
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • :فلنگ کے لئے
  • دودھ ڈیڑھ کپ
  • (چاکلیٹ چار اونس (کدوکش کی ہوئی
  • انڈے دو عدد
  • کاسٹر شوگر دو اونس
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • جیلیٹن پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • کاسٹر شوگر تین اونس
  • (کریم آدھا کپ (پھینٹی ہوئی فریش
  • :چاکلیٹ گناش کے لئے
  • (چاکلیٹ چھ اونس (کدوکش کی ہوئی
  • (کریم آدھا کپ (فریش
  • مکھن ایک چائے کا چمچ
  • :ڈیکوریشن کے لئے
  • (کریم آٹھ اونس (پھینٹی ہوئی
  • آئسنگ شوگر دو اونس
  • (چاکلیٹ حسب ضرورت (سجانے کے لیے

  1. فلنگ کے لیے: ایک پین میں دودھ، چاکلیٹ، انڈے کی زردی اور دو اونس کاسٹر شوگر کو مکس کرکے اتنا پکائیں کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔

  2. اب اسے چولہے سے اُتار لیں۔

  3. پھر اس میں ونیلا ایسنس اور جیلیٹن ڈال کر مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  4. ایک الگ پیالے میں انڈے کی سفیدی اور باقی بچی تین اونس کاسٹر شوگر کو ساتھ ملاکر پھینٹ لیں۔

  5. اب اسے ٹھنڈے کیے ہوئے کسٹرڈ میں ڈال دیں اور کریم کے ساتھ فولڈ کرلیں۔

  6. چاکلیٹ گناش کے لیے: ایک پین میں چاکلیٹ، فریش کریم اور مکھن کو پانچ منٹ پکائیں، یہاں تک کہ وہ اسمود ہو جائے۔

  7. اب کیک اسمبل کرنے کے لیے اسپنج کو دو تہہ میں کاٹیں۔

  8. اب ایک تہہ کو لوزباٹم پین میں رکھیں اور اس پر فروٹ سیرپ لگاکر اس پر تیار کی ہوئی موز فلنگ ڈالیں اور ایک گھنٹے کے لیے ٹھنڈا کرلیں۔

  9. پھر اس پر اسپنج کی دوسری تہہ لگاکر دوبارہ سیرپ سے موئسٹ کریں اور اس پر تیار گناش ڈال کر دوبارہ فریزر میں سیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  10. کیک کو ٹن سے نکال کر سائیڈوں میں کریم پھیلا کر ڈالیں۔

  11. آخر میں کریم اور چاکلیٹ سے اوپر گارنش کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Swiss Chocolate Mousse Cake سوئس چاکلیٹ موز کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping