Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sharmeen Syed Urdu Recipes > Moroccan Lamb Stew موروکن لیمب اسٹیو by Sharmeen Syed

Moroccan Lamb Stew موروکن لیمب اسٹیو

Moroccan Lamb Stew موروکن لیمب اسٹیو
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour + 15 Mins
Serves

4 - 6
If you don’t like strew then the reason for it is only the wrong way of making it as real stew is such a tasty one that no one can say no to it. If you too possess a desire to taste a succulent stew of lamb then you are right on right time at a right place.
Viewed: 5812
Source:  Chef Sharmane Syed
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چانپیں ایک کلو
  • ہلدی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (کالی مرچ حسب ذائقہ (پسی ہوئی
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • زعفران آدھا کھانے کا چمچ
  • زیتون کا تیل چار کھانے کے چمچ
  • (پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے تین سے چار عدد (باریک کٹا ہوا
  • (ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے
  • چنے ایک ٹن
  • کالا زیتون پندرہ سے بیس عدد
  • (کشمش ایک چوتھائی کپ (پانی میں بھیگی ہوئی
  • لیموں کا چھلکا ایک عدد
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا

  1. گوشت کو اچھی طرح سے دھو کر ہلدی، نمک، دار چینی پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، زیرہ، پسی کالی مرچ، چینی، ادرک کا پیسٹ، زعفران اور زتیون کا تیل ملا کر کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اب ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن پندرہ منٹ تک فرائی کر لیں جب پانی خشک ہو جائے تو اسے بھون لیں۔

  3. پھر اس میں ٹماٹر ڈال دیں اور گوشت شامل کرکے اچھی طرح سے بھونیں۔

  4. جب گوشت بھن جائے تو اس میں پانی ڈالیں اور چالیس سے پچاس منٹ تک پکائیں۔

  5. اب اس میں چنے شامل کر لیں۔

  6. جب گاڑھا پن آنے لگے تو اس میں کالے زیتون اور کشمش شامل کرکے پندرہ منٹ تک مزید پکائیں۔

  7. اب لیموں کا چھلکا اور دھنیا ڈال کر پکا لیں۔

  8. جب گوشت گل جائے اور خوشبو آنے لگے تو اسے نکال لیں۔

  9. آخر میں ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

  10. موروکن لیمب اسٹیو تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Moroccan Lamb Stew موروکن لیمب اسٹیو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping