Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Chicken Reshmi Kabab چکن ریشمی کباب by Chef Gulzar Hussain

Chicken Reshmi Kabab چکن ریشمی کباب

Chicken Reshmi Kabab چکن ریشمی کباب
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

5
Chicken Reshmi Kabab is a combination of mince, cream, yogurt and spices. A perfect side dish to serve in a get together with a dip.
Viewed: 15471
Source:  Chef Gulzar Hussain
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن قیمہ آدھا کلو (دو بار گرائنڈ کیا ہوا
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز ایک عدد
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (ہری الائچی ایک تہائی چائے کا چمچ (بیج کٹے ہوئے
  • سفید زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کالا زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • پاپریکا پاؤڈر ایک تہائی چائے کا چمچ
  • دار چینی پاؤڈد ایک تہائی چائے کا چمچ
  • سفید میرچ پاؤڈر ایک تہائی چائے کا چمچ
  • کریم دو سے تین کھانے کے چمچ
  • دہی دو سے تین کھانے کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی
  • (ہری مرچ پانچ سے چھ عدد (باریک کٹی ہوئی
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک چوپر میں تیل کے علاوہ باقی تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں۔

  2. اب ہاتھوں کو تیل کی مدد سے گریس کرکے قیمہ کے بالز بنائیں اور اسکیور یا راڈ پر لگا کر کباب کی شکل دے دیں۔

  3. اب اسے کوئلوں پر پکائیں، بیک کرلیں یا فرائی کرکے کوئلوں کا دھواں دے سکتے ہیں۔

  4. جب کباب تیار ہوجائیں تو سرونگ پلیٹر پر رکھ کر سبزیوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Reshmi Kabab چکن ریشمی کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping