Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Beef Ganoff بیف گنوف by Chef Zakir Qureshi

Beef Ganoff بیف گنوف

Beef Ganoff بیف گنوف
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
Beef Ganoff is a wonderful recipe made by Chef Zakir Qureshi. It is a combination of mushroom, fresh cream and paste with beef. This super-speedy recipe makes a pretty authentic meal.
Viewed: 1843
Source:  Chef Zakir Qureshi
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (بیف انڈرکٹ آدھا کلو (چھوٹے سلائس میں کٹے ہوئے
  • (پیاز ایک عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کے چمچ
  • وویسٹر شائر سوس دو کھانے کے چمچ
  • بیف کی یخنی ایک گلاس
  • ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • (میدہ دو کھانے کے چمچ ﴿بھنا ہوا
  • (مشروم آدھا پیالی ﴿سلائس میں کٹی ہوئی
  • فریش کریم آدھا کپ
  • (پاستا آدھا پیکٹ ﴿اُبلا ہوا
  • تیل حسب ضرورت

  1. پہلے ایک کڑاہی میں بیف، پیاز، کالی مرچ، تیل اور نمک ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں۔

  2. اب اس میں لہسن کا پیسٹ، وویسٹر شائر سوس، بیف کی یخنی اور ٹومیٹو کیچپ شامل کرکے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  3. دس سے بارہ منٹ بعد جب گوشت گل جائے تو اسے میدے سے گاڑھا کرلیں۔

  4. پھر اس میں مشروم ڈالیں اور آنچ تیز کرکے فریش کریم شامل کرکے دو سے تین منٹ تک مزید پکائیں۔

  5. پاستا کے اوپر ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Ganoff بیف گنوف recipe: