پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے چکن بریسٹ، لیک اسٹک، مشروم، گاجر اور بروکلی ڈال کر دو سے تین منٹ تک فرائی کر لیں۔
پھر اس میں چکن کی یخنی، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
آٹھ سے دس منٹ بعد اس میں سرکہ شامل کریں۔
انڈوں کو الگ الگ پیالیوں میں توڑ لیں۔
خیال رہے کہ زردی نہ ٹوٹے۔
پھر انھیں ایک ایک کرکے سوپ میں شامل کرکے ڈھک کر پکائیں، تاکہ انڈا پک کر اوپری سطح پر آجائے۔
اب بہت احیتاط سے ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
plz give me simple chickan soup recipe plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz