لہسوڑے کو ڈنڈی سمیت پانچ منٹ اُبالیں۔
پھر پانی سے نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
اس کے ڈنڈیاں نکال لیں اور اچھی طرح خشک کرلیں۔
اب کٹی رائی، کٹا لہسن، نمک، ہلدی، کٹی لال مرچ اور زیرہ ملائیں اور سرکہ شامل کردیں۔
لہسوڑے پر اچھی طرح لگائیں اور سرسوں کا تیل ڈال کر شیشے کے جار میں ڈال دیں۔
ایک ہفتہ دھوپ میں رکھ کر استعمال کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.