Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert Ice Cream Urdu Recipes > Double Chocolate Chip Ice Cream In Trellis Cups ڈبل چاکلیٹ چپ آئس کریم اِن ٹریلس کپس by zarnak sidhwa

Double Chocolate Chip Ice Cream In Trellis Cups ڈبل چاکلیٹ چپ آئس کریم اِن ٹریلس کپس

Double Chocolate Chip Ice Cream In Trellis Cups ڈبل چاکلیٹ چپ آئس کریم اِن ٹریلس کپس
Prep Time
2 Hours + Over Night
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

As Desired
Wow.. what a delicious cool dessert to enjoy after your heavy dinner meal. You can make easily this yummy chocolate chip ice cream, it will be a great treat for your whole family to enjoy!
Viewed: 11080
Source:  Zarnak Sidhwa In Chocoholics On Masala Tv Channel
13 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • چینی ایک کپ
  • دودھ دو کپ
  • کریم ایک کپ
  • چاکلیٹ چپس ایک کپ
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت
  • :ٹریلس کپس کے لئے
  • چاکلیٹ سو گرام
  • کیک مولڈ چھ کپ

  1. پہلے کوکو پاؤڈر کو ایک کھانےکے چمچ گرم پانی میں مکس کرلیں۔

  2. انڈے کی زردی کو چینی کے ساتھ اچھی طرح پھینٹ لیں جب تک وہ گاڑھا نہ ہوجائے۔

  3. اب ایک پین میں کریم اور دودھ کو ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔

  4. پھر اس میں انڈے کا آمیزہ شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  5. ساتھ ہی اسے گاڑھا ہونے تک ہلاتے رہیں جب تک یہ ایک سو ساٹھ سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر رہے۔

  6. ٹھنڈا کرنے کےلئے پیالے کو ٹھنڈے پانی کے پین میں رکھیں۔

  7. اب اس میں کوکو پاؤڈر شامل کریں۔

  8. پھر مکسچر کو ائیر ٹائٹ بکسز میں ڈال کر فریز کرلیں، جب تک وہ آئس کریم کی شکل میں نہ آجائے۔

  9. اس کے بعد فریزر سے نکال کر چاکلیٹ چپس شامل کرکے پھینٹ لیں۔

  10. اس عمل کو تین سے چار بار کریں، تاکہ آئس کرسٹل نہ جمے۔

  11. اب اسے رات بھر کےلئے فریز کردیں۔

  12. پھر ٹریلس کپس میں نکال کر آئس کریم سرو کریں۔

  13. ٹریلس کپس کے لئے:

  14. چاکلیٹ کو پگھلائیں اور کیک مولڈ کو پلاسٹک سلنگ سے کور کرلیں۔

  15. اب پگھلی ہوئی فائبر کو پائپنگ بیگ میں بھریں اور مولڈ میں چاکلیٹ کی بیس بنالیں۔

  16. پھر ٹریلس بنانے کےلئے سائیڈوں میں چاکلیٹ لگائیں۔

  17. اس کی ڈبل تہہ لگا دیں۔

  18. سیٹ کرنے کےلئے ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔

  19. پھر ٹرے میں سے نکال کر سیلنگ الگ کرلیں۔

  20. اس کے بعد ان کپس میں آئس کریم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Double Chocolate Chip Ice Cream In Trellis Cups ڈبل چاکلیٹ چپ آئس کریم اِن ٹریلس کپس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping