پہلے بلینڈر میں آم ڈال کر پیوری بنالیں۔
پھر ایوا پوریٹڈ ملک، پانی اور جوس ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
اب اس کو مولڈ یا پیپر کپ میں ڈال کر فریز کر لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.