Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > بینگن پٹیالہ Baingan Patiala by chef shireen anwar

بینگن پٹیالہ Baingan Patiala

بینگن پٹیالہ Baingan Patiala
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
is great and flavourful spicy recipe, included very simple ingredients so if you like eggplant and looking for something different recipe so, must try out this one.
Viewed: 21007
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چھوٹے بینگن آدھا کلو
  • ثابت لال مرچ آٹھ عدد
  • کڑی پتے پندرہ عدد
  • تیل آدھا کپ
  • ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • آم کا اچار مصالحے کے ساتھ ایک کھانے کا چمچ
  • سونف آدھا چائے کا چمچ
  • رائی آدھا چائے کا چمچ
  • تلی، پسی پیاز دو کھانے کے چمچ
  • پسا کھوپرا دو کھانے کے چمچ
  • املی کا گودا چار کھانے کے چمچ

  1. توے پر دھنیا، ثابت لال مرچ، پسا کھوپرا، ثابت سفید زیرہ، سونف اور کلونجی بھون کر پیس لیں۔

  2. پین میں تیل گرم کر کے رائی، کڑی پتے، لہسن کا پیسٹ اور بھنا ہوا پسا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں پھر ایک چوتھائی کپ پانی شامل کر دیں۔

  3. اب اس میں بینگن کو آدھے کپ پانی اور نمک کے ساتھ ڈال کر ڈھکیں۔

  4. پھر پندرہ منٹ تک اچھی طرح پکنے دیں۔

  5. آخر میں چینی، املی کا گودا اور آم کا اچار شامل کر کے پانچ منٹ دَم پر رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for بینگن پٹیالہ Baingan Patiala recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping