Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Stir Fry Meatballs with Peanut Sauce اسٹر فرائی کوفتے پی نٹ ساس کے ساتھ by Chef Gulzar Hussain

Stir Fry Meatballs with Peanut Sauce اسٹر فرائی کوفتے پی نٹ ساس کے ساتھ

Stir Fry Meatballs with Peanut Sauce اسٹر فرائی کوفتے پی نٹ ساس کے ساتھ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Meatballs are delicious to eat and when it combine with peanut sauce, simply irresistible! Must try the recipe at a special occasion.
Viewed: 3530
Source:  Chef Gulzar Hussain
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • کوفتے حسب ضرورت
  • (دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا
  • (لال مرچ چار عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • ہری پیاز ایک سے دو اسٹکس
  • :پی نٹ ساس
  • (لہسن ایک کھانےکا چمچ (کُٹا ہوا
  • (پیاز ایک عدد (کُٹا ہوا
  • (لال مرچ تین سے چار عدد (کٹی ہوئی
  • لیموں کے پتے دو سے تین عدد
  • لیمن گراس ایک
  • لال کری پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • کوکونٹ ملک ایک کپ
  • پی نٹ بٹر دو سے تین کھانے کے چمچ
  • املی کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  • فش ساس دو کھانے کے چمچ
  • براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
  • لیمن گراس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت

  1. ایک پین میں تھوڑا تیل گرم کرکے اس میں پیاز اور لہسن کو فرائی کرلیں۔

  2. پھر اس میں لال مرچ، لیموں کے پتے، لیمن گراس اور لال کری پیسٹ ڈال کے تین سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔

  3. اب کوکونٹ ملک، پی نٹ بٹر، املی کا پیسٹ، فش ساس، براؤن شوگر اور لیموں کا جوس ڈال کر مکس کرکے پندرہ سے بیس منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ ساس گاڑھا ہوجائے۔

  4. پھر چولہے سے اتار کر ایک طرف رکھ دیں۔

  5. اب ایک پین میں تھوڑا تیل گرم کرلیں اور کوفتے اس میں ڈال کر اسٹر فرائی کرکے سرونگ ڈش میں نکال لیں۔

  6. کوفتوں کے اوپر ساس ڈال کر ہرے دھنیے اور لال مرچ سے گارنش کرکے گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stir Fry Meatballs with Peanut Sauce اسٹر فرائی کوفتے پی نٹ ساس کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping