ایک کڑاہی میں آئل ڈال کر اس میں پیاز، ہری الائچی اور دار چینی کو فرائی کرلیں۔
پھر اس میں بیف ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔
پھر اس میں ہری مرچ، لہسن، ہلدی، نمک، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ٹماٹر پیسٹ اور گرم پانی ڈال کر مکس کریں۔
اور دو سے تین منٹ پکنے کے لئے رکھ دیں یہاں تک کہ گھی گوشت اچھی طرح گل جائے۔
پھر اس میں گرم مصالحہ، ہرا دھنیا اور ادرک شامل کرکے مکس کریں۔
اور ایک سے دو منٹ پکنے دیں۔
مزیدار مدراس بیف تیار ہے، پلیٹ میں ڈال کر چاول کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
I was hoping that I could make this as we love Indian food, but I cannot read it. Too bad you do not have a English version.