Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cookies, Biscuits Urdu Recipes > French Macaron فرنچ میکرون

French Macaron فرنچ میکرون

French Macaron فرنچ میکرون
Prep Time
15 Mins
Cook Time

12 Mins
Serves

4
Viewed: 16897
Source:  KhanaPakana.com
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بادام دو سو پچاس گرام (پسا ہوا
  • آئسنگ شوگر چار سو تیس گرام
  • انڈے کی سفیدی دو سو گرام
  • کاسٹر شوگر ساٹھ گرام
  • نمک ایک چھوٹی چٹکی
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • فلنگ کے لئے:
  • کریم تیس گرام
  • چاکلیٹ سو گرام

  1. اوون کو مارک نمبر تین تک گرم کرلیں اور پارچمنٹ پیپر بسکٹ والے ٹرے پر بچھا دیں۔

  2. دو انچ کا دائرہ پنسل کی مدد سے بنا لیں۔

  3. پسے ہوئے بادام، آئسنگ شوگر اور نمک کو دو مرتبہ چھان لیں۔

  4. انڈوں کی سفیدی پھینٹ لیں اور کاسٹر شوگر شامل کرکے الیکٹرک بیٹر کی مدد سے دس منٹ کے لئے پھینٹ لیں۔

  5. اب کوکو پاؤڈر شامل کرکے مزید تھوڑی دیر کے لئے پھینٹ لیں۔

  6. چھنے ہوئے اجزاء کو انڈوں کے مکسچر میں فولڈ کرلیں۔

  7. پائپنگ بیگ میں اب یہ مکسچر شامل کرکے ان دائروں کی فلنگ کریں۔

  8. اب بیس منٹ کے لئے میکرونز بیک کرلیں۔

  9. فلنگ کے لئے: کریم پین میں شامل کریں اور چاکلیٹ شامل کریں اور اس وقت تک پکائیں جب تک چاکلیٹ پگھل جائے۔

  10. اب اسے چولھے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں تاکہ گاڑھا کریمی بن جائے۔

  11. اب اس فلنگ کو پائیپنگ بیگ میں بھر کر بیک کئے ہوئے میکرونز پر ڈالیں اور اسے دوسرے حصے سے بند کردیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for French Macaron فرنچ میکرون recipe:

  1. where we hav to add the sugar...... incomplete

    on Nov 8 2009 7:42AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping